In This article I gave 5th8th Scholarship Papers Syllabus full guidlines of 5th 8th Scholarship Papers Syllabus. Here is a 5th8th Scholarship Papers Syllabus and also exam pattern and sample of OMR answer sheets.If you like share it. If you want to download terminal exams questions papers visit FIRST TERM URDU MEDIUM PAPERSAND VISIT 2NT TERM PAPERS YOU CAN ALSO VISIT 1ST TRM MARATHI PAPERS ALSO VISIT URDU 1st OPEN BOOK TEST PAPERS
السلام علیکم۔
گورنمنٹ کی جانب سے ہر سال جماعت پنجم اور ہشتم کے لیے اسکالر شپ امتحانات منعقدکیے جاتے ہیں۔اس پوسٹ میں آپ اسکالر شپ امتحانات کے پیپر پیٹرن اسی طرح نصاب اور نمونہ سوالیہ پرچوں کے بارے میں معلومات حاصل کریں گے۔ او ایم آر جوابی شیٹ کا نمونہ بھی دیا گیا ہے۔ن کی مدد سے آپ طلبہ کی بہت اچھی طرح امتحان کے لیے تیاری کرواسکتے ہیں۔مشق کرواسکتے ہیں ۔آپ کسی بھی وقت یہاں سے نصاب ,نمونہ سوالیہ پرچوں اور Omr شیٹ کو ڈاؤنڈ لوڈ کر سکتے ہیں ۔اگر آپ کو پوسٹ اچھی لگے تو ضرور شئیر کریں اور کچھ مزید جانکاری حاصل کرنا ہو تو کمینٹ باکس میں کمینٹ لکھیں۔
تمام چیزیں ڈاونلوڈ کرنے کے لیے نیچے کی لنک پر کلک کریں
یہاں کلک کریں
English exam
ReplyDeletePost a Comment
Post your comments here..