100 DAYS READING CAMPAGIN DAILY JOTTINGS


AFTER CLICK ON DOWNLOAD BUTTON CHECK YOUR DOWNLOAD FOLDER.


 الحمد للہ اس سے پہلے کی پوسٹ میں آپ کے لیے جماعت اول تا ہشتم پر مشتمل ایس سی ای آر ٹی کی جانب سے مفوضہ 100 دنوں پر مشتمل خواندگی پروگرام کی ہفتہ وار  منصوبہ بندی پیش کی گئی ۔اگر آپ نے ابھی تک وہ ڈاؤنلوڈ نہیں کی ہے تو کلک کیجیے۔۔۔ 100 دن خواندگی مہم منصوبہ بندی ۔۔۔  

   اس پوسٹ میں جماعت اول تا ہشتم پر مشتمل اسی منصوبہ بندی پر مشتمل 100 دنوں کا ٹاچن ( اشارے اسباق ) پی ڈی ایف میں پیش کیا جا رہا ہے ۔پہلے صرف اول تا دوم اور سوم تا پنجم کے لیے اشارہ اسباق کی پی ڈی ایف دی گئی تھی مگر اساتذہ کا تقاضہ تھا کہ ششم تا ہفتم کا بھی اشارہ اسباق اپلوڈ کیا جائے۔لہذہ اب وہ بھی اپلوڈ کیا جا چکا ہے۔یہ اشارے اسباق ہفتہ وار, تاریخ وار اور دن وار 100 دنوں پر مشتمل ہیں۔اس ٹاچن کی مدد سے نہ صرف آپ کو طلبہ کو روزانہ کے درس دینے میں سہولت ہو گی بلکہ آپ اسے اسکول ریکارڈ کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ اس کی پرنٹ نکال کر اسے اپنے اعلی انتظامی عہدیداران کے روبرو اس خاکے کو پیش کر سکتے ہیں ۔ آپ کو جب بھی ضرورت ہو آپ اس پی ڈی ایف کو اس ویب سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔مجھے یہ امید ہے کہ یہ پی ڈی ایف اس پروگرام کو عملی طور پر پیش کرنے میں ایک مستند دستاویز کی حیثیت ثابت ہوگا ۔میں امید کرتا ہوں کی آپ اس پوسٹ کو پسند کریں گے اور زیادہ سے زیادہ شئیر کرینگے ۔


CLASS

DOWNLOAD

1ST TO 2ND

DOWNLOAD

3rd to 5th

DOWNLOAD

6th to 8th

DOWNLOAD

2/Post a Comment/Comments

Post your comments here..

  1. چھٹی سے آٹھویں جماعت کے لیے

    ReplyDelete
  2. ششم تا ہفتم کے لیے اشارہ اسباق اپلوڈ کیے جاچکے ہیں ۔

    ReplyDelete

Post a Comment

Post your comments here..

Previous Post Next Post

About Me

My photo
Qadeer Khan
Educational ways is a platform where we focus on Educational Softwares,Materials,Soft data,Quizes,Exam papers,text books etc. Specially for Urdu Medium/Marathi Medium in Maharashtra and whole India. facebook twitter youtube whatsapp
View my complete profile