AFTER CLICK ON DOWNLOAD BUTTON CHECK YOUR DOWNLOAD FOLDER.
السلام علیکم ۔
حکومت کے نئے سرکیولر کے مطابق ہر اسکول چاہے وہ سرکاری , نیم سرکاری یا خانگی ہو 100 دن پر محیط خواندگی کی مہم کو اپنے اسکولوں میں 1 جنوری تا اپریل شروع کرنا ہے۔
تمام اسکولوں کو ان 100 دن پر مشتمل مہم کا احوال تحریری اور ویڈیو فارمیٹ میں دینا ہے۔نیز ویڈیو کو سوشل میڈیا پر
#100days Reading Campaign
کے ساتھ اپلوڈ اور شئیر بھی کرنا ہے۔
یہاں حکومت کی جانب سے دستیاب 100 دنوں پر مشتمل منصوبہ بندی تین سطحوں پر دی جا رہی ہے۔پہلی سطح ۔اول تا دوم , دوسری سطح ۔ سوم تا پنجم اور تیسری سطح ۔ ششم تا ہشتم۔ ہر سطح پر منصوبہ بندی 14 ہفتوں پر مشتمل ہے۔ان میں ایسی سرگرمیاں شامل ہیں جن سے منسلک وسائل کی دستیابی اسکول اور گھر پر بہ آسانی ہو سکتی ہے۔ نیز یہ سرگرمیاں پر لطف طریقے سے اور لاک ڈاؤن کی صورت میں گھر سے بھی کی جا سکتی ہیں۔
میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ پوسٹ پسند آئے اور آپ اسے ضرور شئیر کرے۔ جزاک اللہ
اگر آپ کو ہفتہ وار منصوبہ بندی درکار ہو تو کلک کریں اسکول کی ہفتہ وار منصوبی بندی
اسی طرح سالانہ منصوبہ بندی کے لیے کلک کریں سالانہ منصوبہ بندی
CLASS | DOWNLOAD |
---|---|
1ST TO 2ND | DOWNLOAD |
3RD TO 5TH | DOWNLOAD |
6TH TO 8TH | DOWNLOAD |
Thanks a lot
ReplyDeletePost a Comment
Post your comments here..