AFTER CLICK ON DOWNLOAD BUTTON CHECK YOUR DOWNLOAD FOLDER.
اس پوسٹ میںNIPUN BHARAT ACTION PLANS AND TACHAN URDU MEDIUM 1ST TO 5TH جماعت اول تا پنجم پر مشتمل نپن بھارت ابھیان کے تحت پیچھے رہ جانے والے طلبہ کی تدریس کے لیے منصوبہ بندی اور ٹاچن کی پی ڈی ایف پیش کی جا رہی ہے ۔۔یہ اشارے اسباق ہفتہ وار, تقریبا 100 دنوں پر مشتمل ہیں۔اس ٹاچن کی مدد سے نہ صرف آپ کو طلبہ کو روزانہ کے درس دینے میں سہولت ہو گی بلکہ آپ اسے اسکول ریکارڈ کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ اس کی پرنٹ نکال کر اسے اپنے اعلی انتظامی عہدیداران کے روبرو اس خاکے کو پیش کر سکتے ہیں ۔ آپ کو جب بھی ضرورت ہو آپ اس پی ڈی ایف کو اس ویب سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔مجھے یہ امید ہے کہ یہ پی ڈی ایف اس پروگرام کو عملی طور پر پیش کرنے میں ایک مستند دستاویز کی حیثیت ثابت ہوگا ۔میں امید کرتا ہوں کہ آپ اس پوسٹ کو پسند کریں گے اور زیادہ سے زیادہ شئیر کرینگے ۔
LEVEL | DOWNLOAD |
---|---|
حروف تہجی | DOWNLOAD |
الفاظ | DOWNLOAD |
کہانی خوانی | DOWNLOAD |
اقتباس خوانی | DOWNLOAD |
LEVEL | DOWNLOAD |
---|---|
اعداد شناسی9-0 | DOWNLOAD |
اعداد شناسی99-10 | DOWNLOAD |
جمع | DOWNLOAD |
تفریق | DOWNLOAD |
ضرب | DOWNLOAD |
تقسیم | DOWNLOAD |
Sir nipun Bharat action plan pdf download nahi hurahe
ReplyDeleteاسلام علیکم سر
ReplyDeleteNipun Bharat action plan pdf download nahi hurahe
Waalikumassalam.Aap Diwnload Folder check kijiye
ReplyDeleteاسلام علیکم سر
ReplyDeleteڈیلی ٹاچن مراٹھی والوں ںے اسطرح بناۓ کہ روزانہ جماعت وار ٹاچن آتی ہے
آپ بھی اسطرح بنوالے لے تو لاکھوں ٹیچروں کو اس سے بہت فائدہ ہوگا شکریہ
Mashallah bahth khoob work jazakallah khair
ReplyDeleteالسلام علیکم سر
ReplyDeleteجماعت ششم تا ہشتم کا action plan email کرے جزاک اللّہ
Post a Comment
Post your comments here..