BRIDGE COURSE DAILY JOTTING CUM PLANNING(2023-24)


 السلام علیکم۔

     الحمد للہ ۔ برج کورس کی 20 دنوں پر محیط عمل آوری کے روزانہ کے اشارہ ء اسباق (روزانہ کی منصوبہ بندی ) پیش خدمت ہیں۔ طلبہ نے اس سے خاطر خواہ فائدہ اٹھایا۔ اساتذہ نےانھیں روزانہ منصوبہ بندی کے مطابق اسباق دیے ۔طلبہ کی جانچ لی۔ اور نتائج منضبط کیے۔

      مگر وقت کی قلت اور دیگر تعلیمی مصروفیات کی وجہ سے بہت سے اساتذہ برج کورس کا الگ سے معیاری اشارہ اسباق نہیں بنا سکے۔ ان اساتذہ کے لیے حکومتی اعلی عہدیداران کے سامنے برج کورس کے اشارءاسباق پیش کرنا ایک مسئلہ سا بن گیا تھا۔ ان ہی استاتذہ کے لیے یہاں جماعت دوم سوم اور چہارم پنجم کے لیے تمام مضامین کے برج کورس کے روزانہ کے اشارہ اسباق پی ڈی ایف فارمیٹ میں دیے جا رہے ہیں۔آپ ان جماعتوں کی پی ڈی ایف فائل کبھی بھی ہماری ویب سائٹ پر سے بلا معاوضہ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں ۔آپ ان کی پرنٹ نکال کر ریکارڈ میں رکھ سکتے ہیں۔اعلی عہدیداران کو پیش کر سکتے ہیں۔ یہی نہیں بلکہ مستقبل میں اگر برج کورس پھر سے شروع ہو تو آپ اس پی ڈی ایف کی مدد سے منصوبہ بند طریقے سے درس و تدریس کا عمل بھی کر سکتے ہیں۔ نیز مقاصد کی حصولیابی کا جائزہ بھی لے سکتے ہیں۔۔۔۔اگر آپ کو سالانہ منصوبہ بندی پی ڈی ایف میں درکار ہو تو کلک کریں ۔اول تا دہم سالانہ منصوبہ بندی ۔اگر آپ کو ہفتہ وار منصوبہ بندی درکار ہو تو کلک کریں ۔۔  اول تا چہارم ہفتہ وار منصوبہ بندی ۔

     مجھے امید ہے یہ پوسٹ آپ کو پسند آئے گی۔ تو ضرور اسے لائک کریں۔۔کمنٹ کریں اور اپنے سوشل میڈیا پر شئیر کریں۔

   

CLASS DOWNLOAD
2ND DOWNLOAD
3RD DOWNLOAD
4rth DOWNLOAD
5th DOWNLOAD

0/Post a Comment/Comments

Post your comments here..

Previous Post Next Post

About Me

My photo
Qadeer Khan
Educational ways is a platform where we focus on Educational Softwares,Materials,Soft data,Quizes,Exam papers,text books etc. Specially for Urdu Medium/Marathi Medium in Maharashtra and whole India. facebook twitter youtube whatsapp
View my complete profile