السلام علیکم۔مجھے مضمون وار جامع قدر پیمائش اردو میں لفظی اندراج کو پیش کرتے ہوئے مسرت ہو رہی ہے۔ آپ اس لفظی اندراج کو نہ صرف ہماری ویب سائٹ پر پڑھ سکتے ہیں بلکہ مضمون وار لفظی اندراج کی پی ڈی ایف بھی ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔اس ویب سائٹ پر آپ مضمون کو سلیکٹ کرکے سلیکٹ شدہ مضمون کے لفظی اندراج دیکھ سکتے ہیں۔اسی طرح اگر آپ کو مضمون وار لفظی اندراج کو کبھی بھی ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔اس لفظی اندراج کو آپ جماعت اول تا ہشتم کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ہم نے اول تا ہشتم کے تمام مضامین کا احاطہ کیا ہے۔اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئیں تو ضرور آگے شیئر کریں۔شکریہ
Post a Comment
Post your comments here..