How to fill Marks On PAT bot
جس طرح ہم نے گزشتہ سال بیسک ٹیسٹ کے نمبر رجسٹر کیے ہیں، ہمیں ان نمبروں کو بھی رجسٹر کرنا ہوگا، اس کے لیے آپ کے موبائل میں ایپلی کیشن انسٹال ہوچکی ہے اسے کھول کر PAT پر کلک کریں۔ اپنے کلاس کے مضمون اور طالب علم کا انتخاب کرکے آپ جامع ٹیسٹ نمبر ایک میں حاصل کردہ اپنے نمبر آن لائن رجسٹر کرسکتے ہیں۔
اگر پہلی مرتبہ مارکس بھر رہے ہوں تو اس طرح کریں
اينڈرائيڈ ڈيوائسز کے لیے پلے اسٹور سے Swiftchat ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور رجسٹر کریں۔Downlad Swift Caht
سوفٹ چیٹ انسٹال کرنے کے بعد پی اے ٹی مہاراشٹر وی ایس کے چیٹ بوٹ پر جانے کے لیے چیٹ بوٹ کی لنک کا استعمال کریں ۔اس سے آپ کے سوفٹ چیٹ ایپ میں PAT bot دکھائی دے گا https://bit.ly/PAT-MH
سبھی سے گزارش ہے کہ دیے گئے بیس لائن ٹیسٹ میں تمام سوالات کے نمبر جمع کرائیں۔
دیئے گئے مضمون کے نمبر جمع کرانے کے بعد ہوم مینیو میں جا کر کسی دوسرے مضمون کے نمبر بھر سکتے ہیں۔
غلط طریقے سے بھرے ہوئے نشان کو ہوم مینو میں جا کر واپس پُر کیا جا سکتا ہے اور پھر سے ڈیٹا بھرا جا سکتا ہے۔
یو ٹیوب پر 28 نومبر 2023 کا پیٹ مارکس اندراج کے متعلق مکمل پرشکشن دیکھنے کے لیے کلک کریں۔
یوٹیوب رہنمائی پرشکشن
کسی بھی طرح کی دشواری کے لیے ایس سی آر ٹی کے نیچے دیے ہوئے گوگل فارم کو بھر کر مدد حاصل کریں۔
گوگل فارم برائے ہیلپ
Post a Comment
Post your comments here..