5th & 8th Scolarship Online Test (Urdu and Semi English)2024-25 Shedule ,Links

السلام علیکم!پچھلے سال کی ہفتہ وار اسکالرشپ امتحان ٹیسٹ کی کامیابی کے بعد امسال بھی مجھے پنجم و ہشتم اسکالرشپ آن لائن ٹیسٹ سیریز شروع کرتے ہوئے بڑی مسرت ہو رہی ہے۔ آن لائن کوئز سیریز میں 1 ستمبر 2024 سے ہر اتوار کو پنجم اور ہشتم کے واٹس ایپ گروپ پر آن لائن کوئز کی لنک ڈالی جائے گی۔ جو طلبہ آن لائن کوئز میں 60 فیصد سے زیادہ نشانات حاصل کریں گے انہیں فورا سرٹیفکیٹ دیا جائے گا ۔جو طلبہ ایسا نہ کر سکے وہ دوبارہ کوشش کر سکتے ہیں۔ اسی طرح جن طلبہ کے پچھلے آن لائن کوئز چھوٹ گئے ہیں وہ ہماری اس ویب سائٹ کے اس پیج پر سے وہ کوئز بھی حل کر سکتے ہیں۔ اسکے علاوہ اس پیج سے آپ تمام اس سال کے آن لائن ٹیسٹ کا 6 مہینوں کا شیڈیول بھی دیکھ سگتے ہیں۔اور ہر ہوئےٹیسٹ کی لنک سے ٹیسٹ دے سکتے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ دیے ہوئے ٹیسٹ کا سرٹیفیکیٹ بھی ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔

اہم خصوصیات:

نصاب سے مربوط۔تمام اسباق کا احاطہ, تمام مضامین کی شمولیت۔با تصاویر۔بورڈ میں پوچھے گئے سوالات کی ترجیح,دو متبادل جوابی سوالات کی شمولیت,60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل کرنے والے طلبہ کو فورا آن لائن سرٹیفیکیٹ۔اس کے علاوہ ریاضی کے مشکل سوالات کا سولیوشن بھی ۔25 سے زائد کوئز. ہم نے پنجم اور ہشتم کے آن لائن کوئز بناتے وقت نصاب کو ملحوظ رکھا ہے۔ تمام اسباق میں سے سوالات لیے گئے ہیں

چند ہدایات:

طلبہ انہیں حل کرتے وقت رف کام کے لیے بیاض اور پین ساتھ میں رکھیں۔ اسی طرح جو اساتذہ اور طلبہ پنجم سے تعلق رکھتے ہیں وہ ہمارے اسکالرشپ واٹس ایپ گروپ پنجم کو جوائن کرے اور جو طلبہ اور اساتذہ ہشتم جماعت سے تعلق رکھتے ہیں وہ ہمارے اسکالرشپ ہشتم کے واٹس ایپ گروپ سے منسلک ہو جائیں ۔یہ دونوں لنک اپ کو نیچے دی جائے گی۔

رجسٹر کریں اور پائیں مزید فیچرز

اسکالر شپ آن لائن ٹیسٹ کی 6 مہینوں کے لیے فیس 100 روپے طالب علم رکھی گئی ہے۔طلبہ کو چاہیے کہ وہ ٹیسٹ شروع ہونے سے پہلے یا ٹیسٹ شروع ہونے کے بعد فیس نیچے کی لنک سے ادا کردیں۔جو طلبہ فیس ادا کرتے ہیں ان کے ہر ہفتے کے متعلقہ ٹیسٹ کے سرٹیفیکیٹ واٹس ایپ گروپ پر ڈالیں جائیں گے۔ ہر سنیچر کو پچھلے اتوار کے طلبہ کی رزلٹ شیٹ اور فیس ادا کیے طلبہ کے سرٹیفیکیٹ واٹس ایپ گروپ پر شئیر کیے جائیں گے۔

Click for Registration



Join Whatsapp Groups

5th Scholarship whatsapp group

8TH Scholarship whatsapp group

Scholarship Test Series For 5th Class Shedule 2025-26



Scholarship Test Series For 8th Class Shedule for 2025-26

0/Post a Comment/Comments

Post your comments here..

Previous Post Next Post

About Me

My photo
Qadeer Khan
Educational ways is a platform where we focus on Educational Softwares,Materials,Soft data,Quizes,Exam papers,text books etc. Specially for Urdu Medium/Marathi Medium in Maharashtra and whole India. facebook twitter youtube whatsapp
View my complete profile