السلام علیکم! امسال مجھے ہشتم این ایم ایم ایس اسکالرشپ آن لائن ٹیسٹ سیریز شروع کرتے ہوئے بڑی مسرت ہو رہی ہے۔ اس آن لائن کوئز سیریز میں ہشتم کے واٹس ایپ گروپ پر آن لائن کوئز کی لنک ڈالی جائے گی۔ جو طلبہ آن لائن کوئز میں 60 فیصد سے زیادہ نشانات حاصل کریں گے انہیں فورا سرٹیفکیٹ دیا جائے گا ۔جو طلبہ ایسا نہ کر سکے وہ دوبارہ کوشش کر سکتے ہیں۔ اسی طرح جن طلبہ کے پچھلے آن لائن کوئز چھوٹ گئے ہیں وہ ہماری اس ویب سائٹ کے اس پیج پر سے وہ کوئز بھی حل کر سکتے ہیں۔ ۔اور ہر ہوئےٹیسٹ کی لنک سے ٹیسٹ دے سکتے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ دیے ہوئے ٹیسٹ کا سرٹیفیکیٹ بھی ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔
اہم خصوصیات:
نصاب سے مربوط۔تمام اسباق کا احاطہ, تمام مضامین کی شمولیت۔با تصاویر۔بورڈ میں پوچھے گئے سوالات کی ترجیح,60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل کرنے والے طلبہ کو فورا آن لائن سرٹیفیکیٹ۔. ہم نے پنجم اور ہشتم کے آن لائن کوئز بناتے وقت نصاب کو ملحوظ رکھا ہے۔ تمام مضامین میں سے سوالات لیے گئے ہیں
چند ہدایات:
طلبہ انہیں حل کرتے وقت رف کام کے لیے بیاض اور پین ساتھ میں رکھیں۔ جو طلبہ اور اساتذہ ہشتم جماعت سے تعلق رکھتے ہیں وہ ہمارے این ایم ایم ایس اسکالرشپ ہشتم کے واٹس ایپ گروپ سے منسلک ہو جائیں ۔یہ دونوں لنک اپ کو نیچے دی جائے گی۔
Join Whatsapp Groups
Scholarship Test Series For 8th Nmms Shedule
Date | Subject | Quiz Link | Download Certificate |
---|---|---|---|
8th Nmms Paper2 Sat Set 1 | Go to Quiz | Download | |
8th Nmms Paper2 Sat Set 2 | Go to Quiz | Download | |
8th Nmms Paper2 Sat Set 3 | Go to Quiz | Download | |
8th Nmms Paper2 Sat Set 4 | Go to Quiz | Download | |
8th Nmms Paper2 Sat Set 5 | Go to Quiz | Download | |
8th Nmms Paper1 Mat Set 6 | Download | ||
8th Nmms Paper1 Mat Set 7 | Download |
Post a Comment
Post your comments here..