اہم معلومات
مہاراشٹر کے تمام اساتذہ اور غیر تدریسی عملہ اپنی ماہانہ تنخواہ یا پے سرٹیفکیٹ شالارت سسٹم سے آن لائن ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔
پے سلپ ڈاؤنلوڈ کرنے کے مراحل
- شالارت ویب سائٹ پر جائیں
- لاگ ان صفحہ پر اپنا شالارت آئی ڈی بطور یوزر نیم درج کریں۔
- آپ کا ڈیفالٹ پاسورڈ ifms123 ہوگا۔
- پاسورڈ ری سیٹ کریں اور نیا پاسورڈ سیٹ کریں۔
- ایمپلائی کارنر پر جائیں اور پے سلپ منتخب کریں۔
- 2019 کے بعد کسی بھی مطلوبہ مہینے کی پے سلپ ڈاؤنلوڈ کریں اور پرنٹ کریں۔
اہم ہدایات
- پاسورڈ کو یاد رکھیں یا کہیں محفوظ لکھ لیں۔
- اگر پاسورڈ بھول جائیں تو اسے BEO یا HM سے ری سیٹ کروانا ہوگا۔
Post a Comment
Post your comments here..